Investments

Alfateh Group, the most ideal potential investment choice serving countless satisfied investors throughout the country. Ma sha Allah, the institute having a strong financial backup never suffered any losses throughout its working era. The clients have always been bestowing the institute with their unshakable trust. The Alfateh Group mode of operations features the purchase of eggs from the layer farm offering 100% guarantee, storing the eggs in a fully equipped cutting edge cold storage facility and finally selling the eggs in the full swing of winter. It is worth mentioning that all the sales and purchase activities are carried out responsibly by the institute itself. The institute has been offering a remarkable per annum profit at the rate of 15-25 % coupled with an affirming guarantee of non-spoilage of eggs after removal from the cold storage. The success of the business strategies adopted by Alfateh Group is surely bound to take it to the heights of glory and success in the upcoming years.


الفتح گروپ، سرمایہ کاری کیلئے ایک شاندار انتخاب جہاں لاتعداد سرمایہ کار ملک بھر میں مستفید ہو رہے ہیں. ماشاءاللہ مضبوط بنیاد اور کسٹمرز کے بے پناہ اعتماد کے باعث ادارہ ہذا اپنے کاروبار میں ہرممکن طور پر منافع کی جانب گامزن ہے. الفتح گروپ اپنے کسٹمرز کو 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ لیئر فارمز سے انڈے کی خرید، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کولڈ سٹوریج میں انڈے کی سٹوریج اور موسم سرما میں انڈے کی شاندار منافع پر مارکیٹ میں فروخت کی سروسز فراہم کر رہا ہے .اس ضمن میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ادارہ تمام خریدو فروخت مکمل زمہ داری کے ساتھ خود کرتا ہے. ادارہ ہذا اپنے سرمایہ کاروں کو 15 سے 25 فیصد سالانہ تک کا شاندار منافع ادا کرتا آرہا ہے جس میں انڈے کی کولڈ سٹوریج کے باہر آنے پر خراب نہ ہونے کی قابل اعتماد گارنٹی بھی شامل ہے. ادارہ ہذا کی جانب سے اپنائی گئی شاندار حکمت عملی کی بدولت مستقبل قریب میں ادارہ انشاء اللہ العزیز ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہوگا