Euro Chicks

home » Projects » Euro Chicks

Raising chicks in today's world for a better tomorrow. With the objective of producing one of the finest quality breeds in the world, Euro Chicks has got an imported and one of its kind breeder. Following the state of the art technology, Euro Chicks supplies finest DOC (Day Old Chick) in the market. Euro Chicks never compromises on quality as its the toppest priority. The specialized teams of doctors follow up each farm throughout the country ensuring all the possible medical assistance to the farmers. Another distinguished quality of Euro Chicks is the provision of after sales services till the egg production reaches its peak. With such distinguished characteristics, Euro Chicks becomes a remarkable institute where customers can put their trust in.


چوزے کی بہتر افزائش ایک بہتر کل کے لئے۔ دنیا کی بہترین کوالٹی بریڈز کی پرورش کے مقصد کے حصول کے لئے یورو چکس نے انتہائی اعلیٰ معیار کا بریڈر امپورٹ کیا ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کے اصولوں پر چلتے ہوئے یورو چکس بہترین معیار کا چوزہ مارکیٹ میں سپلائی کر رہا ہے۔ ادارہ یورو چکس معیار کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہوئے اس پر قطعی کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ڈاکٹرز کی تجربہ کار ٹیمز ملک بھر میں تمام فارمرز کو ہر طرح کی معاونت فراہم کر رہی ہیں۔ ادارہ ہذا کی ایک اور اہم خوبی بعد از فروخت خدمات کی فراہمی ہے جو کہ انڈوں کی افزائش کے مرحلہ تک لگاتار فراہم کی جاتی ہیں۔ متذکرہ خصوصیات کی بنا پر ادارہ یورو چکس کو عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے۔

Euro Chicks Breeding Layer Cage Farms